داڑھی اور جدید تحقیق - SETVIA1.6

728x90 AdSpace

Trending
جمعہ، 16 نومبر، 2018

داڑھی اور جدید تحقیق

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جب سائنسی تحقیقات کا بیشتر حصہ  مفروضوں سے نکل کر مشاہدات ااور تجربات کی بھٹی سے کندن بن کر نکلے گا تو اسلام کی ہدایات و راہنمائی کی صداقت پر مہر تصدیق ثبت کرتا چلا جائے گا  جیسا کے حال ہی میں برطانوی یونیورسٹی کی تحقیق سے معلوم ہوا کہ داڑھی چہرے کو سورج سے آنے والی 90 فی صد مضر شعاؤں سے بچاتی ہے 

حوالہ اور مکمل خبر کے لیے لنک پر کلک کریں


https://urdurahnuma.blogspot.com/2018/11/blog-post_57.html



داڑھی اور جدید تحقیق Reviewed by good on نومبر 16, 2018 Rating: 5 وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جب سائنسی تحقیقات کا بیشتر حصہ  مفروضوں سے نکل کر مشاہدات ااور تجربات کی بھٹی سے کندن بن کر نکلے گا تو اسلام کی ہدایا...

کوئی تبصرے نہیں: